موچین

( موچِین )
{ مو (و مجہول) + چِین }
( فارسی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - شال کی سطح میں سے ٹوٹے اور غیر ضروری تار جو بنائی میں آگئے ہوں، کھینچنے کا موچنا قسم کا اوزار۔