موچھ کا بال

( مُوچھ کا بال )
{ مُوچھ + کا + بال }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بے لاگ کہنے والا، سجایا کھرا آدمی، کھرتل، منھ پر صاف کہہ دینے والا شخص؛ منھ پر کہے سو موچھ کا بال۔