موچھ منڈا

( مُوچھ مُنڈا )
{ مُوچھ + مُن (ن مغنونہ) + ڈا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جس کی مونچھیں استرے سے منڈی ہوئی ہوں۔