موحدانہ

( مُوَحِّدانَہ )
{ مُوَح + حِدا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - موحدوں کی طرح، پکے عقیدے کے مسلمانوں کی مانند۔