موحدی

( مُوَحِّدی )
{ مُوَح + حِدی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - موحدوں کی طرح، پکے عقیدے کے مسلمانوں کی مانند۔