موحدین

( مُوَحِّدِین )
{ مُوَح + حِدِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت سے موحد، خدا کو ایک ماننے والے۔