موحش

( موحِش )
{ مو (و مجہول) + حِش }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وحشت میں ڈالنے والا، وحشت ناک، غمگین اور فکر مند کرنے والا، ڈراونا، حیران کرنے والا۔