موخمہ

( مَوخَمَہ )
{ مَو (و لین) + خَمَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) تخمہ یا بدہضمی پیدا کرنے والی چیز۔