موخوم

( مَوخُوم )
{ مَو (و لین) + خُوم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) جس کو بدہضمی ہو، بدہضمی یا تخمے کا مریض۔