مودع

( مُوَدِّع )
{ مُوَد + دِع }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (فقہ) امانت رکھانے والا، بطور امانت سپرد کرنے والا شخص۔