مودل

( مُوَدِّل )
{ مُوَد + دِل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دودھ کی طرح بلو کر ایک جان کرنے والا، مخلوط کرکے معتدل بنانے والا۔