مؤدم

( مُؤدَم )
{ مُو + دَم }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ظاہر و باطن کے لحاظ سے اچھا؛ عاقل و فرزانہ۔