مودہ

( مودَہ )
{ مو (و مجہول) + دَہ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) ایک پیمانہ جس کا وزن بارہ پت کے برابر ہوتا ہے۔