مودی کا کھتا

( مودی کا کَھتّا )
{ مو (و مجہول) + دی + کا + کَھت + تا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اناج ذخیرہ کرنے کی جگہ، گودام۔