موڑی[1]

( مَوڑی[1] )
{ مَو (و لین) + ڑی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عور) کاغذ یا کھجور کے پتوں وغیرہ کا بنایا ہوا تاج جو دولھا کے سر پر رکھا جائے۔