موڑھی کے لڈو

( مُوڑھی کے لَڈُّو )
{ مُو + ڑھی + کے + لَڈ + ڈُو }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چاولوں سے بنے ہوئے مُرمُرے کے لڈو جو گُڑ کے شیرے میں گوندھے ہوتے ہیں۔