موزونات

( مَوزُونات )
{ مَو (و لین) + زُو + نات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چیزیں جنہیں ناپ تول کر بیچا جائے؛ سنجیدہ باتیں۔