موزیک

( موزَیک )
{ مو (و مجہول) + زَیک (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پچی کاری کا (عموماً فرش)؛ رنگ برنگ، گونا گوں، مرمر یا شیشے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جوڑ کر بنایا ہوا نقش یا تصویر۔