موسا نیولا

( مُوسا نِیولا )
{ مُو + سا + نِیو (و مجہول) + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا نیولا جو قد و قامت اور شکل و صورت میں چوہے سے مشابہ ہوتا ہے۔