موزیک روئت

( موزَیک رُوئَت )
{ مو (و مجہول) + زَیک (ی لین) + رُو + اَت }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (حیاتیات) مرکب آنکھ میں بننے والی شبیہہ یا عکس جو ہزاروں آنکھ پاروں (Ommatadium) کے کام کرنے سے تشکیل پاتا ہے (انگ: Mosaic Vision)۔