موزیک سکرین

( موزَیک سِکِرِین )
{ مو (و مجہول) + زَیک (ی لین) + سِکِرِین }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ٹیلی ویژن میں ایک ابرق کا پتلا تختی نما آلہ جس کے سامنے جس کے سامنے کی طرف چاندی کے بے شمار علیحدہ علیحدہ دانے لگتے ہوتے ہیں۔ (انگ: Mosaic Screen)۔