موزیک شدہ

( موزَیک شُدَہ )
{ مو (و مجہول) + زَیک (ی لین) + شُدَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس پر پچی کاری کی گئی ہو۔