موسخ قروح

( مُوَسِّخ قُرُوح )
{ مُوَس + سِخ + قُرُوح }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) وہ (چیز) جو رطوبات زخم کو بڑھائے اور اس کے بھرنے اور خشک ہونے میں رکاوٹ پیدا کرے؛ (زخموں پر میل پیدا کرنے والی (دوا)۔