موسع

( مُوَسَّع )
{ مُوَس + سَع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) ایک عدسہ جو کناروں سے کم اور بیچ میں زیادہ پتلا ہوتا ہے۔
صفت ذاتی
١ - وسعت رکھنے والا، وسیع، پھیلا ہوا؛ (مجازاً) بڑا۔