موسعات

( مُوَسِّعات )
{ مُوَس + سِعات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) شریانوں یا اعضا کو پھیلانے یا کشادہ کرنے والی چیزیں یا ادویات۔