موسمیانا

( مَوسَمْیانا )
{ مَو (و لین) + سَم + یا + نا }
( عربی )

تفصیلات


فعل متعدی
١ - ایک آلے سے درونِ حانہ (عموماً کسی عمارت یا موٹرگاڑی وغیرہ میں) ہوا کی کیفیت اور حرارت کو حسب خواہش رکھنا۔ (Air Conditioning)۔