موسومہ

( مَوسُومَہ )
{ مَو (و لین) + سُو + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نام دیا ہوا، ملقب، منسوب کیا ہوا۔