موسیچہ

( مُوسِیچَہ )
{ مُو + سی + چَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی چھوٹی سی چڑیا، ایک جنگلی کبوتر؛ فاختہ، قمری؛ ابابیل۔