موسیرا

( مَوسیرا )
{ مَو (و لین) + سے (ی مجہول) + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خالا زاد بھائی، ماں کی بہن کا بیٹا۔