موسیری

( مَوسیری )
{ مَو (و لین) + سے + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ماں کی بہن کی بیٹی، موسی (خالہ) کی بیٹی، خالہ زاد بہن۔