موسیقانہ

( مُوسیقانَہ )
{ مُو + سی + قا + نَہ }
( یونانی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - موسیقارانہ؛ موسیقیت کا، سُریلا، موسیقی کے سروں کے اصول پر مبنی، موسیقایائی۔