موشک چلاک

( مُوشَکِ چلاک )
{ مُو + شَکے + چا + لاک }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کیڑے کھانے والا ایک جانور جو عام چوہے سے مشابہ ہوتا ہے مگر ناک بہت لمبی اور تیز ہوتی ہے۔