سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ڈارون
(
ڈارْوِن
)
{ ڈار + وِن }
(
انگریزی
)
تفصیلات
انگریزی زبان میں ایک نام ہے۔ اردو میں تحریراً سب سے پہلے ١٩٢١ء کو "کلیات اکبر" میں مستعمل ملتا ہے۔
معانی
انگریزی ترجمہ
اسم علم ( مذکر - واحد )
١ - یورپ کا ایک دانشور جس کا نظریہ تھا کہ انسان اپنی موجودہ شکل سے پہلے بندر تھا۔
یہ دعویٰ ہے غلط تو ڈارون صاحب خطا بخش خدا انسان کا خالق ہے خدا بندر کا خالق ہے ( ١٩٢١ء، کلیاتِ اکبر، ٧١:٢ )
Darwin
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر