موطن

( مَوطِن )
{ مَو (و لین) + طِن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وطن، رہنے کی جگہ، گھر، مکان، جنم بھومی، پیدائش کی جگہ۔