موعظانہ

( مُوعِظانَہ )
{ مُو + عِظا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - پندو نصیحت سے پُر، واعظانہ، جس میں نصیحتیں بیان کی گئی ہوں۔