موفورہ

( مَوِفُورَہ )
{ مَو (و لین) + فُو + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کثیر، بہت زیادہ، وافر۔