موقذ

( مَوقِذ )
{ مَو (و لین) + قِذ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) بدن کے اطراف جیسے ہاتھ، پاؤں، ٹخنا، گھٹنا، کندھا وغیرہ۔