موسم بہار کا راگ

( مَوسَم بَہار کا راگ )
{ مَو (و لین) + سَمے + بَہار + کا + راگ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - راگ شدھ بہار جو کافی ٹھاٹھ کا وکر کھاڈو راگ ہے؛ مراد: جس کے سُروں میں خوشی کا تاثر جھلکتا ہے۔