چوپڑ کا بازار

( چَوپَڑ کا بازار )
{ چَو (و لین) + پَڑ + کا + با + زار }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - چورخا یا چوطرفہ بازار، وہ چار ملے ہوئے بازار جو بشکل چلیپا واقع ہوں، چار سو کا بازار، چوک بازار۔