پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'ڈاک' کے ساتھ انگریزی زبان کے لفظ Banglow کا مؤرد 'بنگلہ' ملانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٨ء میں "ابن الوقت" میں مستعمل ملتا ہے۔