چوپڑ کا جھلنگا

( چَوپَڑ کا جِھلَنْگا )
{ چَو (و لین) + پَڑ + کا + جِھلَن (ن مغنونہ) + کا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چارپائی کا بان یا ستلی کا بنا ہوا جال جس کی بناوٹ میں چوکڑی یا کھجور چھڑی کے نشان بنے ہوں۔