چوپڑی کا فرش

( چَوپْڑی کا فَرْش )
{ چَوپ (و لین) + ڑی + کا + فَرْش }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - چھوٹے مربعوں کی شکل میں بنا ہوا اینٹ کا فرش۔