چوپلی

( چَوپَلّی )
{ چَو (و لین) + پَل + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) لے کی اونچی اٹھان، پوری لے۔