چوپلیا چھپر

( چَوپَلْیا چَھپَّر )
{ چَو (و لین) + پَل + یا + چَھپ + پَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چھپر جس کے پلے چاروں سمیت ہوں اور بیچ میں مل کر چکا بنائیں، چوچلا۔