چو پہلا

( چَو پَہْلا )
{ چَو (و لین) + پَہ (فتحہ پ مجہول) + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تام جھام کی قسم کی سواری جس کو کہار کندھوں پر اٹھا کر ایک مقام سے دوسرے مقام پر لے جاتے ہیں، محافہ، چنڈول، چوڈول۔