چو پہیہ

( چَو پَہِیَّہ )
{ چَو (و لین) + پَہْی (فتحہ پ مجہول) + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی گاڑی جس کے چار پہیے ہوتے ہیں، فٹن و کٹوریہ۔