چو پھلیا قلم

( چَو پُھلْیا قَلَم )
{ چَو (و لین) + پُھل + یا + قَلَم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ٹھپے میں نشان ڈالنے کا چوپنکھڑی یا چہار نقطے دار آہنی قلم۔