چوتال

( چَوتال )
{ چَو (و لین) + تال }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) وہ پڑتی اراضی جس میں کھیتی کرتے چار سال ہوگیے ہوں اور ہر سال بوئی گئی ہو، پولچ۔