چوتھی کا جوڑا

( چَوتھی کا جوڑا )
{ چَو (و لین) + تھی + کا + جو (و مجہول) + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دلہن کا وہ لباس جس کو دلہن چوتھی کے دن پہنتی ہے۔