چوتھی کی دلہن

( چوتھی کی دُلْہَن )
{ چو (و مجہول) + تھی + کی + دُل + ہَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نئی دلہن، شادی کے چوتھے دن کی سنگھار کی ہوئی دلہن؛ وہ عورت جو بہت بنی ٹھنی رہے۔